
کائنات کی ظہور ، ( 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐮𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬 )
انسان کی تخلیق ،( 𝐭𝐡𝐞 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐦𝐚𝐧 )
تہذیبوں کی وجود ( 𝐭𝐡𝐞 𝐄𝐱𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐢𝐯𝐢𝐥𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 )
رسم و رواج کی قائم ہونا اور پھر لاگو ہونا گوکہ بنی نوع انسان نے اپنے ساتھ کوئی رسم ورواج نہیں لایا تھا مگر جوُں جُوں تخلیق آدم کے بعد انسانی نسل بڑھتی گئ مختلف تہذیب اور پھر مختلف اقوام اور انکے رسم ورواج ( 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐬 ) بنتے گئیں اور پھر اقوام اپنی زبان ( 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 ) اور ( 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐬 ) رسم ورواج کے تحت اپنے علاقائی حدود اور اپنے پہچان بناتے گئے اسیطرح بلوچستان ( 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ) میں بھی بلوچ قوم نے اپنی زبان ( 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 ) اپنے رسم ورواج کے تحت اپنی پہچان بنائی جن کو ہمارے اکابرین نے من وعن تہہ دل سے اپناتے ہوئیں ان پہ عمل پیرا ہوتے رہیں ہیں گوکہ علاقائی لحاظ سے بولی اور کُچھ رسم و رواج میں معمولی سی تبدیلیاں ( 𝐌𝐢𝐧𝐨𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 ) بھی آتے رہیں مگر جو بلوچ قومی بنیادی رسم ورواج ہیں وہ ہنور پُروقار باعزت ( 𝐇𝐨𝐧𝐨𝐫𝐚𝐛𝐥𝐞 ) طریقوں سے رائج ہیں جن میں ایک بنیادی رسم قبیلے میں قومی رسم کے تحت سردار ۔ میر ۔ وڈیرہ ۔ ٹکری ملک اور مخدم وغیرہ کی دستار ( 𝐓𝐮𝐫𝐛𝐚𝐧 ) کی چناو ہے قبیلہ جس شخص پہ باہمی اظہار راے ( 𝐄𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐦𝐮𝐭𝐮𝐚𝐥 𝐎𝐩𝐢𝐧𝐢𝐨𝐧 ) اور پھر متفقہ طور پہ جس شخص کی سر پہ دستار ,( 𝐓𝐮𝐫𝐛𝐚𝐧 ) باندھتا ہے اور پھر اُس سے اپنے قبیلہ یا قوم کی تمام مفادات , ( 𝐀𝐥𝐥 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭𝐬 ) کی تحفُظ قبیلہ کی تمام مسائل کی خوش اسلوبی ( 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐚𝐧𝐧𝐞𝐫𝐬 ) سے حل اور علاقائی دیگر قبائل کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ ,( 𝐅𝐫𝐚𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 ) تعلقات استوار کرنے ساتھ ساتھ اور قومی روایت کی پاسداری کی حلف ( 𝐎𝐚𝐭𝐡 ) لیتا ہے مگر موجودہ حالات میں چند ناعاقبت اندیش اشخاص اس قومی رسم کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں ,( 𝐒𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐦𝐩𝐭𝐬 ) میں مصروف ہیں جوکہ قومی رسومات ( 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐬 ) کو دق لگانے کے ساتھ ساتھ آپسی ٹکراو اور انسانی نقصانات کی باعث بن سکتے ہیں بلوچستان کے دیگر تمام اقوام اور خاصکر اپنے لانگو قوم کے اکابرین اور متعبرین سے دست بستہ التماس ( 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐥 )کرتا ہوں کہ ایسے افراد کی نشاندہی اور انکی تدارک ( 𝐃𝐞𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 ) کی جائیں بصورت دیگر ہم ان خود پیدا کردن اندرونی مسائل ( 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐥 𝐏𝐫𝐨𝐛𝐥𝐞𝐦𝐬 ) کی شکار ہوکر خطے اور علاقہ کی دیگر اقوام کی برابری اور مقابلہ ( 𝐄𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐞𝐭𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 ) سے بہت دُور رہے جائینگے تمام بلوچ قبیلے ( 𝐀𝐥𝐥 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐭𝐫𝐢𝐛𝐞𝐬 ) مگر خاصکر لانگو قوم ( 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐨𝐯𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 ) اب اندرونی خود پیدا کردن تضادات ( 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐫𝐚𝐝𝐢𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 )
چپلقشی ( 𝐅𝐥𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐲 )
انتشار ( 𝐀𝐧𝐚𝐜𝐡𝐲 ) اور اپنے وجود ( 𝐄𝐱𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐞 ) اور قومی تشخص ( 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐢𝐭𝐲 ) کو نقصان پہنچانے کی متحمل نہیں ہوسکتا ہے
꧂. حمزہ نازش لانگو ꧁

Share this: